: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یمن میں فوج اورباغیوں کے درمیان تین دن کی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد فوج نے مغربی ریاست کے شہروں میں حوثی باغیوں پر حملہ کیا۔ سعودی عرب کی خبررساں ایجنسی ایس پی کی ایک رپورٹ کےمطابق عرب اتحاد کی
حمایت یافتہ یمنی فوج نے بدھ کے روز
حوثی جنگجوؤں پر توپ سے گولے داغے اور
مغرب کے شہروں کو آزاد کرالیا۔
وہیں ملک کے زیادہ تر شمالی حصوں پر قبضہ کرنے والے حوثی گروہوں نے کہا ہے
کہ سعودی طیاروں نے منگل کی رات موچا شہر میں برف کی ایک فیکٹری ،مکانوں
اور کھیتوں کو نشانہ بنایا۔